ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی، چین

ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی، چین

چین کا انتباہ: امریکی کارروائی سے عالمی معیشت متاثر ہوسکتی ہے

امریکی حملے سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے، چین امریکا کی جانب سے ایران پر کیے جانے والے حملے پر چین نے ردرعمل دیتے ہوئے کہا امریکی حملے سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نیوزبریفنگ کےدوران کہا ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔ ،آبنائے ہرمز بین الاقوامی تجارت کے لیے نہایت اہم راستہ ہے۔ ،خطے میں امن برقرار رکھنا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ مزید کہا فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں وہ کشیدگی کم کرنے کیلئے کوششیں تیز کریں،تنازعات سے نہ بچا گیا۔ تو عالمی اقتصادی ترقی پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.