اسرائیل کاایران کے 6ہوائی اڈوں پر فضائی حملے،15طیارے تباہ کرنیکا دعویٰ
اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا جوابی میزائل حملہ
اسرائیلی فوج نے ایران کے مغربی، مشرقی اور وسطی علاقوں میں 6ہوائی اڈوں پر فضائی حملے کر کے15طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ایرانی فوج نے صوبہ لورستان میں جدید اسرائیلی ڈرون مار گرایاہے،ایران نے صہیونی حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر میزائل داغے ہیں۔ جس کے بعد کئی اسرائیلی شہروں میں سائرن بج اٹھے ہیں۔عالمی میڈیا الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کیجانب میزائل داغے ہیں۔ اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ جیسے ہی الرٹ موصول ہو، فوراً پناہ لے لیں، دفاعی نظام خطرے کو روکنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کاکہنا ہے کہ نہاریا، گشر حزیو، حیلا، میعونا اور میعیلیا سمیت کئی شہروں میں سائرن بجنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ،کل ایک واقعے میں ایک میزائل اپنے ہدف سے ٹکرایا لیکن سائرن نہیں بجے۔ اسرائیلی فوج نے تحقیقات کے بعد تصدیق کی کہ یہ میزائل ایرانی تھا اور کوئی دفاعی میزائل غلطی سے فائر نہیں ہوا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
جوابی کارروائی
اسرائیلی فوج
اسرائیلی میڈیا
15طیارے تباہ کرنیکا دعویٰ
عالمی میڈیا الجزیرہ
صہیونی حملوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.