ایران پر امریکی بمباری کا کوئی جواز نہیں، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے: روسی صدر
ایران پر امریکی بمباری کا کوئی جواز نہیں، روس ایرانی عوام کی حمایت کرے گا
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی بمباری کا کوئی جواز نہیں، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر حملےکے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی گزشتہ روز روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچے۔ جہاں آج انہوں نے ماسکو میں روسی صدر ولا دیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات میں روسی صدر نے ایران کے خلاف جارحیت کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ ایران پر امریکی بمباری کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ روس کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات ہے، ایرانی عوام کی مددکی کوشش کریں گے۔ ، موجودہ تنازع پر روس کا مؤقف واضح ہے اور اس کا اظہار سکیورٹی کونسل میں بھی کرچکے ہیں۔ روسی صدر نے مزید کہاکہ یہ ملاقات ہمیں موجودہ صورتحال سے نکلنے کے راستے تلاش کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
صدر ولادیمیر پیوٹن
روسی صدر
موجودہ صورتحال
ایرانی جوہری تنصیبات
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی
امریکی بمباری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.