جنگ بندی کی خلاف ورزی؟ ایران اسرائیل کشیدگی پر امریکی صدر کا بیان
ایران اوراسرائیل نے جنگ بندیکی خلاف ورزی کی، امریکی صدر
ایران اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل آگیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےبیان میں کہا ایران اوراسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔ ، اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہونے کے بعد پیچھے ہٹا،اسرائیل سےکہتا ہوں اب رک جاؤ،مجھے لگتا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جان بوجھ کر نہیں کی گئی۔ مزید کہا ایرانی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کردیا ہےاب ایران اپنے ایٹمی پروگرام کو دوبارہ شروع نہیں کر سکے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Editorial
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
امریکی صدر
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ
ایران اوراسرائیل
اسرائیل جنگ بندی
ایرانی ایٹمی تنصیبات کو تباہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.