ایران پر اسرائیل کا میزائل حملے کا الزام: حقیقت یا پراپیگنڈا؟
اسرائیل کا سیزفائر کے نفاذ کے بعد ایران پر میزائل داغنے کا الزام، تہران کی تردید
اسرائیل نے ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران سے داغے گئے 2 میزائل تباہ کردیئے۔ ، ایرانی میزائل فائر ہونے کے بعد کئی اسرائیلی شہروں میں خطرے کے سائرن بج رہے ہیں۔ ایران نے اسرائیل فوج کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے سیز فائر نافذ ہونے کے بعد کوئی میزائل نہیں داغا گیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز آج صبح ہوچکا ہے۔ ، خطرہ اب بھی برقرار ہے، عوامی حفاظتی پابندیوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ شمالی اسرائیل کے متعدد شہروں میں سائرن بج رہے ہیں۔ ، ایران سے میزائل فائر کرنے پر خطرے کے سائرن فعال ہوئے، ایران سے داغے گئے 2 میزائل مار گرائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیلی فوج
تہران کی تردید
ایرانی میزائل فائر
اسرائیل کا سیزفائر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.