محرم الحرم میں جلسوں اور مجالس میں سیکورٹی کیلئے لوہے کے پائپ نصب کرنے پر اتفاق
محرم الحرام سیکورٹی انتظامات، لوہے کے پائپ نصب کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے محرم الحرم میں جلسوں اور مجالس میں سیکورٹی کیلئے لوہے کے پائپ نصب کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت محرم الحرام کےانتظامات کیلئے اجلاس ہوا،جلسوں اورمجالس میں سیکورٹی کیلئے لوہےکے پائپ نصب کرنے پراتفاق کیا۔ ،محرم الحرام سیکورٹی انتظامات کی فرضی مشقیں شروع کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ مریم نواز نے کوڈ آف کنڈیکٹ پرعملدرآمد یقینی بنانے اورخلاف ورزی پرزیرو ٹالرنس کی ہدایت کردی۔ سوشل میڈیا پرنفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کی گرفتاری ،اس کے علاوہ ڈرون اڑانے پر سخت کارروائی کی ہدایت کی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے دوران اجلاس کہا محرم الحرام کے ایس او پیز محض پیپر پر نہیں عملی طور پر اقدامات نظر آنے چاہئیں۔ ،جلوسوں اورمجالس کے دوران بجلی بندش بالکل نہیں ہونی چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
سوشل میڈیا
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پائپ نصب کرنے پر اتفاق
محرم الحرم
جلوسوں اورمجالس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.