محرم الحرام کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیش گوئی کردی
سپارکو: محرم الحرام کا چاند 26 جون کو نظر آنے کا امکان
ملک میں نئے ہجری سال کا آغاز 27 جون 2025ء سے ہوگا۔ سپارکو نے جمعرات 26 جون کو محرم الحرام کا چاند نظر آنے کی پیش گوئی کردی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق چاند کی پیدائش 25 جون کو سہ پہر 3 بجکر 32 منٹ پر متوقع ہے،۔ 26 جون کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 28 گھنٹے اور 15 منٹ ہوگی۔ ترجمان سپارکو نے مزید کہا ہے کہ فلکیاتی عوامل کی بنیاد پر 26 جون کی شام موسم صاف ہونے پر محرم کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے،۔ پاکستان میں یکم محرم الحرام 1447ہجری 27 جون 2025ء کو متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
ترجمان سپارکو
ترجمان
سپارکو
محرم الحرام
یکم محرم الحرام 1447ہجری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.