ایران اسرائیل سیز فائر، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
ایران اسرائیل سیز فائر، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ
ایران اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی 100 انڈیکس میں 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا،۔ جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 210 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 167 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔. اسٹاک تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آج مارکیٹ کے پوری قوت سے ری بائونڈ کرنے کی توقع ہے۔ کرنسی بروکرز کےمطابق پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ کا ایشو بھی حل ہوگیا،۔ بینکوں سے 1275 ارب کا سستا قرض حکومت کو جلد مل جائے گا۔ ،سرکلر ڈیٹ کی رقم ملنے سے آئل اینڈ گیس کمپنیز کے شیئرز لائم لائٹ میں رہیں گے۔
baithak
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (
5 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
ایران اسرائیل سیز فائر
اسٹاک تجزیہ کاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.