خطرہ ٹل گیا؛ خلیجی ممالک کی فضائی بندش ختم، پروازیں معمول پر آگئیں
خطرہ ٹل گیا، خلیجی فضائی حدود کی بحالی اور پروازوں کی روانی
مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے بعد قطر، کویت اور بحرین نے اپنی فضائی حدود اور ایئرپورٹس کو عارضی طور پر بند کرنے کے بعد اب دوبارہ کھول دیا ہے۔ اور کمرشل پروازوں کی آمدورفت بحال کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے قطر میں واقع امریکہ کے زیرِ استعمال فوجی اڈے پر میزائل حملے کے بعد دیگر ممالک نے حفاظتی اقدامات کے تحت اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دی تھیں، ۔ اس کے نتیجے میں قطر اور متحدہ عرب امارات کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈے کئی گھنٹے تک بند رہے۔ ایوی ایشن تجزیاتی ادارے “سریئم” کے مطابق اس دوران کم از کم 26 بین الاقوامی پروازوں کو متبادل روٹس پر موڑنا پڑا، ان میں سے 22 پروازیں دوحہ کے لیے روانہ تھیں۔ ، جن میں 12 کا تعلق قطر ایئرویز سے تھا جبکہ باقی پروازیں دبئی جانے والی تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
news headlines
head lines
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
مشرق وسطیٰ
غیر ملکی میڈیا
حفاظتی اقدامات
ایوی ایشن تجزیاتی ادارے
زیرِ استعمال فوجی اڈے
عارضی طور پر بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.