بانی پی ٹی آئی کہیں گے تو کے پی اسمبلی تحلیل کردینگے، بیرسٹر گوہر
کے پی اسمبلی تحلیل بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہوگی، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو بڑے بڑے مائنس نہیں کرسکے، خیبرپختونخوا اسمبلی بانی پی ٹی آئی کی ہے۔ ، ووٹ بانی پی ٹی آئی کا ہے، وہ کہیں گے تو اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ پی ٹی آئی رہنماء بیرسٹر گوہر نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو بڑے بڑے مائنس کرنا چاہتے تھے وہ نہیں کرسکے۔ ، کے پی کا بجٹ پاس نہیں ہوا بجٹ پاس ہونے میں ابھی بھی کچھ دن باقی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بانی پی ٹی آئی کی اسمبلی ہے، ان کا ووٹ ہے وہ جیسے کہیں گے ویسا ہوگا، بانی پی ٹی آئی جو حکم کریں گے وہ ہم مانیں گے۔ ، اسمبلی تحلیل کا کہیں گے تو کردیں گے، یہ ووٹ بانی پی ٹی آئی کا ہے ہمارا ووٹ نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
، بیرسٹر گوہر
، خیبرپختونخوا اسمبلی بانی پی ٹی آئی
پی ٹی آئی رہنماء بیرسٹر گوہر
اسمبلی تحلیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.