مشرق وسطی کی بدلتی صورتحال، پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال
مشرق وسطی کی بدلتی صورتحال، قومی ایئر لائن کی پروازوں میں شدید تاخیر
مشرق وسطی کی بدلتی صورتحال،پاکستان کا فلائٹ آپریشن بحال،قومی ائیر لائن سمیت بیشتر شیڈول پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ ،مجموعی طور پر بتیس پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔ قومی ایئرلائن کا خلیج کےلیےفلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا،پروازوں میں 4 سے 13 گھنٹے کی تاخیر، مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ،کراچی لاہور اسلام آباد سمیت مختلف ایئرپورٹ کی 55 پروازوں میں تاخیر ہے،۔ منسوخ پروازوں میں قطر ایئرویز کی کراچی،لاہور،اسلام آباد کی 14 پروازیں شامل ہیں،قطرایئر ویز کی لاہور کی 2 اسلام آباد کی قطر ایرویز کی 4 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ قومی ایئر کی لاہور سے مدینہ کی پرواز پی کے 747 میں 13 گھنٹے تاخیر ہے،قومی ایئر کی لاہور سے دمام کی پرواز پی کے 247 میں تاخیر کا سامنا ہے۔ ،دوحہ سے کراچی،لاہور کے لیے پرواز کیو ار 621 میں 10 گھنٹے تاخیر ہے،اسلام آباد دبئی کی قومی ایئر کی پرواز پی کے 233 میں 15 گھنٹے تاخیر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
قومی ایئرلائن
پروازیں تاخیر کا شکار
فلائٹ آپریشن بحال
مشرق وسطی کی بدلتی صورتحال
وازیں منسوخ
قومی ایئر
مسافروں کو مشکلات کا سامنا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.