کوئٹہ: مغربی بائی پاس پربس میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق
کوئٹہ بس میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی
کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر بس میں آگ لگنے سے قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کا یہ واقعہ کوئٹہ کی مغربی بائی پاس پر پیش آیا جہاں بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ بس میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی عملہ فوری موقع پر پہنچ گیا ۔ جس نے زخمیوں کو بس سے نکالا اور اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
ریسکیو حکام
اچانک آگ بھڑک اُٹھی
مغربی بائی پاس
حادثے میں 5 افراد جاں بحق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.