پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل کا عزم، وزیراعظم شہباز
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت جاری منصوبوں کی کامیابی سے تکمیل کے لیے پرعزم ہیں۔ اسلام آباد میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے گفتگو میں محمد شہباز شریف نے کہا کہ شاہراہ قراقرم ، ایم ایل ون ، گوادر پورٹ آپریشنل کرنے کے ساتھ زراعت، صنعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون اہمیت کا حامل ہے۔ وزیراعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تذویراتی شراکت داری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مالی اور اقتصادی تعاون پر چین کی قیادت کے مشکور ہیں۔ جس کی بدولت پاکستانی معیشت مستحکم کرنے میں مدد ملی اور میکرو اکنامک آؤٹ لُک میں بہتری آئی۔ ، یہ معاونت حکومت کے سماجی اور اقتصادی ترقی کے ایجنڈے کے لیے اہم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف
شراکت داری
اقتصادی تعاون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.