ترکیہ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم
ترکیہ نے ایران اسرائیل جنگ بندی کو خوش آئند قرار دیا
ترکیہ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ ترکیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہمیں خوشی ہے کہ اسرائیل اور ایران نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ایران اور اسرائیل امریکی اعلان کردہ جنگ بندی کا احترام کریں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ دونوں ملک مذاکرات اور سفارتی راستہ کھلا رکھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
جنگ بندی
ترکیہ
جنگ بندی کا خیرمقدم
وزارت خارجہ ترکیہ
جنگ بندی پر اتفاق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.