چین ایران سے تیل خرید سکتا ہے، امریکی صدر کا اہم بیان
چین اب ایران سے تیل خرید سکتا ہے اور اُمید ہے امریکہ سے بھی خریدے گا،امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ چین اب ایران سے تیل خرید سکتا ہے اور اُمید ہے امریکہ سے بھی خریدے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ"پر لکھا کہ چین اب ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھ سکتا ہے۔ اور اُنہیں اُمید ہے کہ چین امریکہ سے بھی بڑی مقدار میں تیل خریدے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ چین اب ایران سے تیل خرید سکتا ہے۔ اُمید ہے کہ وہ امریکہ سے بھی کافی خریداری کرے گا۔ یہ سب ممکن بنانا میرے لیے ایک عظیم اعزاز تھا!" شپنگ ڈیٹا فراہم کرنے والی کمپنی Vortexa کے مطابق ایران کے تیل کی تقریباً 90 فیصد برآمدات چین کو جاتی ہیں۔ ، جو کہ ماہانہ اوسطاً 43 ملین بیرل بنتی ہے۔یہ مقدار چین کی مجموعی خام تیل کی درآمدات کا تقریبا13.6 فیصد ہے۔ ایران کے قریب واقع آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تمام خام تیل اور کنڈینسیٹ میں سے تقریباً 65 فیصدکی منزل بھی چین ہی ہوتی ہے ۔ جو کہ خطے میں چین کے اسٹریٹجک مفادات کو اجاگر کرتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
تیل خرید سکتا
مجموعی خام تیل کی درآمدات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.