نیپرا کا بڑا فیصلہ: بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی
نیپرا کی تجویز: بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی سمری وفاق کو ارسال
نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے کمی کا فیصلہ کرلیا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے کمی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے بینادی ٹیرف 35 روپے 50 پیسے سے کم کرکے 34 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی سے متعلق سمری کا جائزہ لے کر منظوری دے گی، جس کے بعد نوٹیفیکشن جاری کیاجائے گا۔ دوسری جانب آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مالی ضرورت کیلئے تین ہزار 520 ارب روپے کی اور کیپسٹی پیمنٹ کی مد میں ایک ہزار 940 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔ بجلی کی پیداوری لاگت کا تخمینہ 3 ہزار 66 ارب روپے ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی حکومت
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
نوٹیفیکشن جاری
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.