کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والے 4 ایجنٹ گرفتار کرلیے گئے
را کے ایجنٹ کراچی میں گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد
کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والے 4 ایجنٹ گرفتار کرلیے گئے۔ ، ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ شعیب میمن کا کہنا ہے کہ ملزمان کا تعلق سجاول سے ہے۔ ، ملزمان بھارتی کرنل رنجیت کے ساتھ رابطے میں تھے، چاروں ملزمان کا تعلق ڈسٹرکٹ سجاول سے ہے۔ ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ شعیب میمن کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ حساس ادارے اور ایس آئی یو نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 4 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد بھی ملا ہے، چاروں ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرتے تھے۔ ، گرفتار ملزمان بھارتی فوج کے کرنل رنجیت کے ساتھ رابطے میں تھے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے کار اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ، چاروں ملزمان کا تعلق ضلع سجاول سے ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پریس کانفرنس
خفیہ ایجنسی را
ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن
ڈسٹرکٹ سجاول
اسپیشل انویسٹی گیشن
دھماکہ خیز مواد
بھارتی خفیہ ایجنسی را
تبصرے
Please keep the discussion respectful.