جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوئی نہیں پوچھ رہا، شیری رحمان
اسرائیل کے جوہری ہتھیار اور عالمی ردعمل: شیری رحمان کی تنقید
پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوئی نہیں پوچھ رہا۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ امریکا میں اسرائیل لابی بہت توانا ہے، میڈیا بھی ان کے کنٹرول میں ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ گزشتہ روز جنگ بندی کی خلاف ورزیاں ہوئیں۔ ، مستقبل میں بھی جنگ کا خدشہ برقرار ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ ، میرے خیال سے ایران نے یورینیم کو کسی اور مقام پر منتقل کردیا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پیپلز پارٹی
شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.