عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈگورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا: مریم نواز
بجٹ 2025-26 میں عوامی خدمت اور گڈگورننس کو ترجیح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈگورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا۔ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے بجٹ اجلاس کے کامیاب انعقاد پر ملک محمد احمد خان کو مبارکباد پیش کی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے عوامی فلاحی بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اظہار تشکر کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ بجٹ 26-2025 میں تعلیم، صحت اور ڈویلپمنٹ کیلئے سب سے زیادہ فنڈز مختص کرنے کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ ، عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈگورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)عوام کی جماعت ہے، صوبے بھر میں یکساں ترقیاتی کام کر رہے ہیں۔ ، طلبہ کو لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ دے کر احسان نہیں حق ادا کر رہے ہیں۔ ، میری پوری توجہ عوام کی فلاح و بہبود پر ہے، ایک سال میں عوام کی بھرپور خدمت کی بہترین کاوش کی ہے، اس سال بھی کوشش جاری رہے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
مریم نواز
مسلم لیگ ن
مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک احمد خان
گڈگورننس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.