سوڈان میں ہسپتال پر حملہ، 40 سے زائد اموات، عالمی ادارہ صحت کا اظہارِ تشویش
سوڈان میں ہسپتال پر حملہ، 40 سے زائد اموات، عالمی ادارہ صحت کا اظہارِ تشویش
سوڈان کے علاقے مغربی کردوفان میں المجلد ہسپتال پر ہونے والے ہلاکت خیز حملے میں بچوں اور طبی عملے سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صحت کے مراکز کو نشانہ بنانے کے سلسلے کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے بتایا کہ سوڈان کے ایک ہسپتال پر ہونے والے حملے میں بچوں اور طبی عملے سمیت 40 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ المجلد ہسپتال پر یہ حملہ مغربی کردوفان میں اس مقام پر ہوا جو سوڈانی فوج اور نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان فرنٹ لائن کے قریب واقع ہے۔ ، یہ دونوں گروہ اپریل 2023 سے ایک دوسرے کے خلاف برسرِپیکار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کا اظہارِ تشویش
المجلد ہسپتال
آر ایس ایف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.