اسرائیل پر فخر ہے، اس نے میرے کہنےپر اپنے طیارے واپس بلا لیے ہیں، صدر ٹرمپ
اسرائیل پر فخر ہے، نیٹو اجلاس میں ٹرمپ کا بڑا بیان
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنےبیان میں کہا ایران تیل سے ہی اپنی ضروریات پوری کرے،عسکری مقاصد کیلئے یورینیم افزودہ کرنے نہیں دیں گے۔ دی ہیگ میں نیٹو اجلاس کےدوران امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسمٹ میں گفتگو کرتےہوئےکہا ایران اسرائیل جنگ بندی سب کے لیے ایک بڑی فتح ہے۔ ،سیزفائر پرمکمل عمل درآمدہورہاہےاسرائیل جنگ سے پیچھےہٹاہےجوکہ خوش آئندہے،جنگ بندی بہت اچھے طریقے سے جاری ہے۔ ،مجھے اسرائیل پر فخر ہے، انہوں نے اپنے طیارے واپس بلا لیے ہیں۔ پچھلےچند دن اسرائیل کیلئے بہت سخت تھے،ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں کئی عمارتیں تباہ ہوئیں۔ ، جنگ بندی ایران کیلئے بھی فتح ہے،ان کا ملک بچ گیا ہے،امریکی بمباری سے ہی جنگ ختم ہوئی۔ ،انھیں پتہ تھا کہ ہم حملہ کرنے والے ہیں،میرا خیال ہےحملے کے وقت وہاں زیادہ لوگ نہیں تھے،۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیل
صدر ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.