فردو پلانٹ مکمل طورپرتباہ ہوگیا ہے، حقیقی رپورٹ یہی ہے، امریکی وزیر دفاع
امریکی حملے سے فردو پلانٹ مکمل تباہ، فردو پلانٹ تباہی پر ردعمل
امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ نے فردو پلانٹ پر چھ بم گرائے، وہ مکمل طو رپر تباہ ہوگیا، حقیقی رپورٹ یہی ہے۔ ،اس کے برعکس جو بھی رپورٹ ہوگی وہ افواہوں پرمبنی ہوگی۔ امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ نےسی این این کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئےکہا پینٹاگون کی رپورٹ لیک ہونے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ ،سی این این اورنیویارک ٹائمز نے ایک ادارہ جاتی رپورٹ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، نیویارک ٹائمز زوال پزیر ہے۔ اس لیے میں اس کو فیلنگ نیویارک ٹائمز کہتا ہوںپیٹ ہیگسیتھ نےمزیدکہا اس میں اعتماد کی کمی نظر آتی ہے۔ جائزہ رپورٹ ابتدائی اطلاعات کی بنیاد پر بنتی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ وہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ ،رپورٹ کے پیچھے کچھ سیاسی مقاصد بھی ہیں، تاکہ صدر ٹرمپ کی شاندار کامیابیوں کو کم دکھا سکیں،ہمیں شاندار کامیابی ملی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
امریکی وزیرِ دفاع
امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ
ردو پلانٹ
امریکی وزیردفاع
نیویارک ٹائمز
رپورٹ لیک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.