چین ایران سے تیل خریداری جاری رکھے گا: دفتر خارجہ
چین ایران سے تیل خریداری پر امریکی بیان کا جواب
امریکی صدر کے ایران سے تیل خریدنے کے بیان پر چینی دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا امریکی صدر کے ایران سے تیل خریدنے کے بیان پر چینی دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ترجمان چینی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا چین توانائی کیلئے قومی مفادات کے تحت مناسب اقدامات کرے گا۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ چین ایران سے تیل خرید سکتا ہے،امریکا سے بھی خرید لے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
google news
امریکی صدر
امریکی صدر ٹرمپ
ترجمان چینی دفتر خارجہ
تیل خرید سکتا ہے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.