عمران خان ابھی خیبر پختونخوا میں اپنی حکومت ختم کرنا نہیں چاہتے، علی امین گنڈاپور
عمران خان خیبر پختونخوا حکومت برقرار رکھنا چاہتے ہیں: علی امین کا انکشاف
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ آئینی درخواست کے ذریعے علی امین گنڈا پور نے عدالت سے بانی کے ساتھ ہفتہ وار ملاقاتوں کی اجازت مانگ لی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ مائنس بانی پی ٹی آٸی کی باتیں مفروضے ہیں۔ ایسا تو وہ سوچیں جو بانی کے وارث ہوں۔ میرے حوالے سے ایسی باتیں کرنا بیوقوفی ہے۔. علی امین گنڈا پور نے کہا بانی پی ٹی آئی ابھی خیبر پختونخوا میں اپنی حکومت ختم کرنا نہیں چاہتے۔ ہاں البتہ مجھے حکم دیں تو ایک منٹ میں اسمبلی اور حکومت ختم کر دوں گا۔ بانی صرف پارٹی کے پیٹرن ان چیف یا لیڈر نہیں بلکہ ہمارے مرشد ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بانی پی ٹی آئی
علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
آئینی درخواست
ملاقاتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.