ایران کے خلاف فوجی آپریشن انتہائی کامیاب رہا، امریکی وزیردفاع
ایران کے خلاف فوجی آپریشن انتہائی کامیاب رہا، امریکی وزیردفاع
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوج نے مہارت سے مشن کو مکمل کیا۔ ، بعض امریکی چینلز بےبنیاد خبریں چلارہے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کے ہمراہ نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تاریخ کے سب سے مشکل فوجی آپریشن کاحکم دیا۔ فوج نے مہارت سے مشن کو مکمل کیا، اس بارے میں بعض امریکی چینلز بےبنیاد خبریں چلارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی میڈیا ڈونلڈ ٹرمپ کو نشانہ بنارہا ہے اور ان کے ہر اقدام کی مخالفت ہی کرتا ہے۔ ، امریکی میڈیا اسکینڈل کو تلاش اور کامیابی کو نظر انداز کررہا ہے، تنقید کرنے والے نہیں چاہتے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہوں۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمیشن( آئی اےای اے ) نےبھی کہا کہ امریکی حملوں میں ایرانی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان ہوا جس کا اعتراف ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے بھی کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
Pakistan
Hindi news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
امریکی وزیردفاع
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین '
امریکی میڈیا اسکینڈل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.