بین الاقوامی برادری اسرائیل پر مستقل جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالے،خواجہ آصف
اسرائیل پر مستقل جنگ بندی کا دباؤ، خواجہ آصف کا عالمی برادری سے اہم مطالبہ
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری اسرائیل پر مستقل جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے غزہ میں تباہ کن انسانی بحران کو اجاگر کیا۔ وزیر دفاع نے پرامن اور مستحکم افغانستان کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ دہشت گردی ایک مشترکہ خطرہ ہے، پاکستان دہشت گردی کی تمام شکلوں اور مظاہر کی مذمت کرتا ہے۔ ، خواجہ آصف نے عالمی اور علاقائی سلامتی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیر دفاع کا علاقائی امن، سلامتی اور کثیر الجہتی تعاون کے لیے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔ ، ایران کے خلاف حالیہ اسرائیلی فوجی جارحیت کی شدید مذمت اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے تحمل، مذاکرات اور سفارت کاری پر زور دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف
شنگھائی تعاون تنظیم
بین الاقوامی برادری
کثیر الجہتی تعاون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.