فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات میں دلچسپی نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کے بیک چینل رابطوں کی تردید کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹریو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ، سیاسی معاملات سیاستدانوں کو خود طے کرنے چاہئیں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ہم بلوچی، سندھی اور پنجابی نہیں، ہم ایک ہیں۔ ، بلوچستان کے عوام پاکستان کے ساتھ ہیں، بلوچستان اور پاکستان ایک ہیں۔ ، بلوچستان ہمارے سرکا تاج ہے۔ بھارت کے پیسوں پر جن کا روزگار لگاہوا ہے، وہ مفروضے بناتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ دہشتگرد بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے ہر کام کو ٹارگٹ کررہے ہیں۔ ، دہشتگرد لوگوں کو بسوں سے اُتار رہے ہیں، دہشتگرد نہتے لوگوں کو مار رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیاسی جماعتوں
ڈی جی آئی ایس پی آر
برطانوی نشریاتی ادارے
خوشحالی
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.