بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید ثبوت عالمی فورم پر پیش کئے جائیں گے: سرفراز بگٹی
پاکستان کے پاس بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان
بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید ثبوت عالمی فورم پر پیش کئے جائیں گے: سرفراز بگٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید ثبوت عالمی فورم پر پیش کئے جائیں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر رد عمل دیتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کو ایک اور سفارتی کامیابی حاصل ہوئی۔ بھارت اس اجلاس میں پہلگام کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ٹھوس شواہد پیش کئے، ۔ بھارت خطے میں امن کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہے، اس بارے میں عالمی برادری کو آگاہ کرتے رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید کہا کہ پاکستان کے پاس بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ ، سچائی کو ماننے والے ہر عالمی فورم پر یہ شواہد پیش کئے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ بلوچستان
سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
بھارت خطے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.