سندھو دریا ہی دریائے سندھ ہے، وادی سندھ کی تہذیب پورے پاکستان کی ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو کا دو ٹوک مؤقف: سندھو دریا ہی دریائے سندھ ہے
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا فواد چوہدری کو کرارا جواب، بے وقوف کہہ دیا۔ سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو زرداری نےبیان دیاکہ سندھو دریا ہی دریائے سندھ ہے۔ ،وادی سندھ کی تہذیب پورے پاکستان کی ہے،لفظ انڈس دراصل سندھو کی لاطینی شکل ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ جوانگریزی میں یونانی نام انڈوس کے ذریعے آیا۔ ،یہ یونانی نام فارسی زبان میں سندھو کے تلفظ سے لیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سوشل میڈیا
بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.