پاکستان کو دنیا کے اولین سیاحتی مراکز کی فہرست میں شامل کریں گے، وزیراعظم
پاکستان کو دنیا کے اولین سیاحتی مراکز میں شامل کریں گے – وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک دنیا میں کسی بھی ملک سے سیاحت کے ضمن میں کم نہیں۔ پاکستان کو دنیا کے اولین سیاحتی مراکز کی فہرست میں شامل کریں گے۔ پاکستان میں سیاحت سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے شعبہ سیاحت میں زر مبادلہ کمانے کی لا محدود استعداد موجود ہے۔ ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو قدرتی وسائل اور لازوال خوبصورتی سے نوازا ہے۔ ، پاکستان کو ایک ٹورازم برانڈ کے طور پر بیرون ملک متعارف کروایا جائے۔ وزیراعظم کی پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کوسیاحت کے فروغ کیلئےعملی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ ، کہا صوبوں کے تعاون سے پورے ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات لیے جائیں۔ سیاحت کے فروغ کے لئے خصوصی ٹورازم زون بنائے جائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
شعبہ سیاحت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.