اوگرا نے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
جولائی میں ریلیف: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی 2025 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے نمایاں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 43 پیسے کی کمی کی گئی ہے،۔ جس کے بعد نئی قیمت 240 روپے 50 پیسے فی کلو سے کم ہوکر 233 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح گھریلو سلنڈر (11.8 کلو) کی قیمت میں 88 روپے کی کمی کی گئی ہے اور اب یہ 2838 روپے کے بجائے 2750 روپے 60 پیسے میں دستیاب ہوگا۔ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں بھی 337 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمت کے مطابق، کمرشل سلنڈر جو پہلے 10920 روپے میں فروخت ہو رہا تھا، اب 10583 روپے میں ملے گا۔ یہ قیمتوں میں کمی صارفین کے لیے ریلیف کا باعث بنے گی خصوصاً گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے جو ایل پی جی پر انحصار کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.