پاک فضائیہ نے مئی میں کئی بھارتی طیارے تباہ کیے،بھارتی دفاعی اتاشی کااعتراف
مئی کی کارروائی: پاک فضائیہ نے بھارتی طیارے تباہ کیے – بھارت کی خاموشی ٹوٹ گئی
پاک فضائیہ نے مئی میں کئی بھارتی طیارے تباہ کیے۔ بھارتی دفاعی اتاشی کیپٹن شیو کمار کا اعتراف سامنے آگیا۔ بھارت نے سرکاری سطح پر طویل عرصے سے اس نقصان کی تفصیلات کو خفیہ رکھا ہوا تھا۔ کیپٹن شیو کمار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ جی ہاں! بھارتی جنگی طیارے گرے تو تھے۔ انہوں نے کھسیانی بلی کھمبا نوچے کی مصداق کہا کہ مگر اتنے طیارے نہیں گرے جتنے بتائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بھارتی طیاروں کی درست تعداد بتانے سے گریز کیا۔ انہوں نے پاکستانی اہداف کو نشانہ نہ بناسکنے کا ملبہ سیاسی قیادت پر ڈال ان کا کہناتھاکہ سیاسی قیادت کے حکم کے سبب بھارتی فضائیہ سخت ردعمل نہ دے سکی۔ انہوں نے اعتراف کیاکہپاک فضائیہ نے مئی میں کئی بھارتی طیارے تباہ کیے۔ واضح رہے کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت نے پاکستان پر میزائل حملہ کیا تھا۔ جس کے جواب میں پاک فضائیہ نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے جنگی جہاز مار گرائے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سیاسی قیادت
بھارتی دفاعی اتاشی کااعتراف
کیپٹن شیو کمار
کھسیانی بلی کھمبا نوچے
بھارتی جنگی طیارے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.