بھارت ایک بارپھر اپنی پالیسیوں پرنظرثانی کرے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
بھارت اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے – اسحاق ڈار کا سخت پیغام
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا بھارت ایک بارپھراپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے، بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا۔ ،سندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزی جنگی اقدام تصورہوگا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےاسلام آباد میں تقریب سےخطاب میں کہاپاکستان اپنی خودمختاری،۔علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، ۔ پاکستان بھارت کو کبھی 24 کروڑ عوام کو یرغمال بنانےکی اجازت نہیں دےگا،پاکستان پرامن بقائے باہمی کے اصول پرعمل پیرا ہے، ۔ نائب وزیراعظم نےمزیدکہامسئلہ کشمیرکاسلامتی کونسل کی قراردادوں،عوامی امنگوں کے مطابق حل چاہتےہیں۔ ،جنوبی ایشیامیں امن کاواحدراستہ مسئلہ کشمیرکا پرامن حل ہے،پاکستان کومشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پرتشویش ہے۔ ،پاکستان ایران کےقانونی مؤقف کی ہمیشہ تائیدکرتارہاہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
abc news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
جنوبی ایشیا
سندھ طاس معاہدے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.