پنجاب اسمبلی میں 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینز کے خلاف تحاریک عدم اعتماد کامیاب
تحاریک عدم اعتماد: پنجاب اسمبلی میں چار اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمین برطرف
پنجاب اسمبلی میں 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینز کے خلاف تحاریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئیں۔ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے باعث اپوزیشن کے 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینز کے خلاف حکومتی ارکان کی طرف سے تحاریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئیں۔ اپوزیشن رکن عنصر اقبال کو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی خصوصی تعلیم، مرتضی اقبال کو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی پروفیشنل مینجمنٹ کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ احسن علی کو اسٹینڈنگ کمیٹی کالونیز جبکہ صائمہ کنول کو چیئرپرسن اسٹینڈنگ کمیٹی تعلیم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کے چیئرمین کو عہدوں سےہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
نوٹیفکیشن جاری
اپوزیشن
تحاریک عدم اعتماد کامیاب
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی
پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ
چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی
پروفیشنل مینجمنٹ
حکومتی ارکان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.