سائبر پٹرولنگ سیل تمام قابل اعتراض مواد اسپیشل برانچ سے شیئر کرے گا،محکمہ داخلہ پنجاب
محرم میں سائبر پٹرولنگ سیل فعال، قابل اعتراض مواد کی نگرانی
محکمہ داخلہ پنجاب نےمحرم کےدوران قیام امن کے لیے پہلا سائبر پٹرولنگ اور کوئیک رسپانس سیل قائم کر دیا۔ محکمہ داخلہ کےمطابق پہلا سائبرپٹرولنگ اورکوئیک رسپانس خصوصی سیل محرم میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ کافریضہ انجام دے رہا ہے۔ ،سائبرپٹرولنگ سیل ڈیجیٹل میڈیاپرفرقہ وارانہ موادکورپورٹ کررہاہے،۔ سائبر پٹرولنگ سیل تمام قابل اعتراض مواد اسپیشل برانچ سے شیئر کرے گا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پرفیک نیوز،اشتعال انگیزی اورمذہبی منافرت کےمواد کو مانیٹراوررپورٹ کیا جارہا ہے۔ ،قابل اعتراض مواد کو پی ٹی اے سے بلاک کروانے کا ٹاسک سپیشل برانچ کو سونپا گیا ہے،۔ رپورٹ اکاؤنٹس کیخلاف ایکشن کیلئے وفاقی وزرات داخلہ اور پی ٹی اے سےرابطہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ داخلہ پنجاب
محکمہ داخلہ
سائبرپٹرولنگ سیل
سائبر پٹرولنگ سیل
قابل اعتراض مواد
رپورٹ اکاؤنٹس
وفاقی وزرات داخلہ
اسپیشل برانچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.