پیپلزپارٹی ن لیگ کیساتھ اقتدار میں شامل ہونے پرراضی
اقتدار میں شراکت: پیپلزپارٹی ن لیگ کے ساتھ اقتدار میں شامل
بڑا سیاسی بریک تھرو، پیپلزپارٹی ن لیگ کے ساتھ اقتدار میں شامل ہونے پرراضی ہوگئی۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے وزارتیں لینے پرآمادگی ظاہر کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اورن لیگ کی مرکزی قیادت ایک پیج پرآگئی ہیں۔ ملک کی بہتری اورسسٹم چلانےکیلئےپ یپلزپارٹی بھی حکومت میں شامل ہوگی۔ پیپلزپارٹی مرکزمیں وزارتیں لے گی۔ دونوں جماعتوں میں وزارتوں کی تقسیم کا معاملہ آئندہ ماہ حل ہوجائےگا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی ابتدائی طورپرمرکزاورپھر پنجاب میں بھی وزارتیں لےگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پیپلزپارٹی
وزارتیں
پیپلزپارٹی اورن لیگ
مرکزی قیادت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.