محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام اولین ترجیح ، سی پی او ملتان
سی پی او ملتان محرم الحرام سیکیورٹی انتظامات پر افسران کو ہدایات جاری
ملتان(نمائندہ خصوصی) سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے کمشنر ملتان عامر کریم خان ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے دربارحضرت شاہ شمس تبریز کا وزٹ کیا اور منتظمین سے ملاقات کی اور جلوس کے روٹ کا وزٹ بھی کیا۔ اس دوران ایس پی سٹی مہر محمد سعید، ڈی ایس پی دہلی گیٹ محمود ہارون اور دیگر پولیس افسران و دیگر معززین علاقہ اس دوران ان کے ہمراہ تھےسی پی او ملتان نے امام بارگاہ کی سیکیورٹی اور مجلس ڈیوٹی کو چیک کیا اور ضروری ہدایات دیایس پی سٹی نے افسران کو جلوس کے روٹ پر سیکیورٹی انتظامات، تعینات نفری، سی سی ٹی وی مانیٹرنگ اور دیگر اقدامات پر بریفنگ دی سی پی او ملتان نے افسران کو ہدایت دی کہ روٹ پر ہر شخص کو مکمل چیکنگ کے بعد داخل ہونے دیا جائے ۔ تاکہ کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ نہ ہو سکے۔اس موقع پر کمشنر ملتان نے سیکیورٹی پلان کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے۔سی پی او ملتان نے مزید کہا کہ سیکیورٹی پر مامور افسران ہمہ وقت الرٹ رہیں اور شرپسند عناصر پر نظر رکھیں ۔ تاکہ جلوس و مجالس پرامن طور پر منعقد ہوں۔مجالس کے منتظمین اور لائسنس داران نے سی پی او ملتان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
صادق علی ڈوگر
کمشنر ملتان عامر کریم خان
ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو
سی پی او ملتان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.