ایرانی ہیکرز کی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں کی ای میلز افشا کرنے کی دھمکی
ایرانی ہیکرز کی دھمکی: وائٹ ہاؤس اہلکاروں کا ڈیٹا خطرے میں
ایران سے منسلک ہیکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی حلقے سے چوری کیے گئے مزید ای میلز افشا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ، جب کہ 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل وہ پہلے ہی کچھ ای میلز میڈیا کو جاری کر چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز سے اتوار اور پیر کے روز آن لائن گفتگو میں ’رابرٹ‘ کے نام سے جانے والے ان ہیکرز نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز، ٹرمپ کی وکیل لنڈسے ہیلیگن، مشیر راجر اسٹون، اور سابق اداکارہ اسٹورمی ڈینیئلز کی ای میلز پر مشتمل تقریباً 100 گیگا بائٹس کا ڈیٹا موجود ہے۔ رابرٹ نے اس ڈیٹا کو فروخت کرنے کے امکان کا ذکر کیا، تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کب یا کس طرح اسے جاری کریں گے۔ ، انہوں نے ای میلز کے مواد سے متعلق بھی کوئی تفصیل فراہم نہیں کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
خبر رساں ادارے رائٹرز
ایرانی ہیکرز
ایران سے منسلک ہیکرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.