بنوں میں سی ٹی ڈی کاآپریشن ،2 دہشتگرد ہلاک ،حیدرآباد میں3گرفتار
سی ٹی ڈی آپریشن کی کامیابی: دہشتگردوں سے اسلحہ و بارودی مواد برآمد
بنوں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق تھانہ نسیم نگر کی حدود سے تین دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا گیا۔ ،دہشتگردوں سے دیسی ساختہ پانچ کلو وزنی بم برآمد ہوئے۔ ،گرفتار دہشتگرد مختلف نوعیت کے کیسز میں مطلوب تھے۔ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے تین ہینڈ گرنیڈ اور غیر قانونی اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے۔ تھانہ بھٹائی نگر کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا،مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ساتھی فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے اسلحہ بر آمد،مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزم اس قبل بھی 8 مقدمات میں چالان شدہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سی ٹی ڈی
دہشتگردوں
ترجمان سی ٹی ڈی
غیر قانونی اسلحہ
حیدرآباد میں3گرفتار
تھانہ بھٹائی نگر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.