پاکستان دنیا بھر میں تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی ہے: عاصم افتخار
پاکستان کا مؤقف: تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل ضروری ہے
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہےکہ پاکستان دنیا بھر میں تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی ہے۔ ایک بیان میں عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق تنازعات کا پرامن حل چاہتا ہے۔ اور دنیا بھر میں تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سفارت کاری اور ثالثی کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے اور ڈائیلاگ کے فروغ کی حمایت کرتا ہے۔ عاصم افتخار نے مزید کہا کہ پاکستان دنیا بھر میں تیزی سے بدلتی صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ ، غزہ کی صورتحال پرامن بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان نے گزشتہ روز سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مذاکرات
ڈائیلاگ
عاصم افتخار
مستقل مندوب عاصم افتخار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.