گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس کا آغاز
حکومت کا گوادر سے خلیجی ممالک کیلئےفیری سروس شروع کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار نے گوادر سے خلیجی ممالک کے لیے جلد نئی فیری سروس کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار کی زیر صدارت گوادر پورٹ پر اجلاس میں نئی فیری سروس، شپنگ لائنز اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ جنید انوار چوہدری نے کہا گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہو چکی۔ نئی شپنگ لائنز جلد فعال ہوں گی۔ جس سے بندرگاہوں پر دباؤ کم ہوگا ۔ گوادر کو تجارتی مرکز بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔ جنید انوار چوہدری وسط ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے ساتھ تجارتی رابطے مضبوط ہوں گے۔ ، وزیر بحری امور کا کہنا تھا کہ فیری سروس سے سمندری سفر آسان اور سستا ہوگا۔ خلیجی ممالک کے ساتھ عوامی رابطے مضبوط ہوں گے۔ گوادر سے مال برداری میں نمایاں اضافہ بھی متوقع ہے ۔ فیری سروس سے بلوچستان میں روزگار اور سرمایہ کاری بڑھے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
حکومت
خلیجی ممالک
گوادر پورٹ
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار
جنید انوار چوہدری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.