ڈی ایچ کیو ڈی آئی خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد کے خورد برد کا انکشاف
ڈی ایچ کیو ڈی آئی خان میں خورد برد کا انکشاف، 20 کروڑ سے زائد غبن
محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپےسےزائد کےخورد بردکاانکشاف ہوا۔ ،انٹرنل آڈٹ کے دوران مالی بے ضابطگیوں،کرپشن اور سرکاری فنڈز میں بے قاعدگی کی نشاندہی ہوئی۔ ہسپتال کی خاتون فارماسسٹ ،سٹور کیپر مرکزی ملزم اور قائمقام ہسپتال ڈائریکٹر شریک ملزم قرار دیا گیا۔ ،ہسپتال کی خاتون فارماسسٹ و سٹور کیپر اور قائمقام ہسپتال ڈائریکٹر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو کارروائی کے لئے مراسلہ بھیج دیا۔ ، مراسلے میں کہا گیا کہ فارماسسٹ اور قائمقام ایچ ڈی نے کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔ ، ایف آئی آر درج کرائی جائے،ملزمان سے غبن شدہ رقم واپسی کو یقینی بنایاجائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ صحت
ایف آئی آر درج
ڈیرہ اسماعیل خان
خورد برد کا انکشاف
ڈی ایچ کیو ڈی آئی خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.