ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کیساتھ تعاون معطل کرنے کے قانون کی حتمی منظوری دیدی
ایران کا عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے باضابطہ لاتعلقی کا اعلان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے قانون کی حتمی منظوری دے دی۔ ایرانی میڈیا کےمطابق صدرمسعود پزشکیان نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کےقانون کو باضابطہ طور پر نافذ کردیا ہے۔ ایران کا موقف ہےکہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی ایرانی تنصیبات پرحملے رکوانے میں ناکام رہی۔ ،اسرائیلی اور امریکی حملوں کی مذمت بھی نہیں کی۔ گزشتہ ماہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد ایرانی پارلیمنٹ نے قانونی کی منظوری دی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
امریکی حملوں
ایرانی پارلیمنٹ
ایران کے صدر مسعود پزشکیان
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی
حتمی منظوری دے دی
جوہری توانائی ایجنسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.