اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم کی صوابدید پر چھوڑ دیا
اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ پر خواجہ آصف کی تنقید، ایاز صادق کا جواب
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنی تنخواہ بڑھانے یا نہ بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صوابدید پر چھوڑ دیا۔ ، اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے، ۔ جس میں انہوں نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، کابینہ ارکان، ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کی تنقید کا حوالہ دیتے ہوئے اس تنقید کو بلا جواز قرار دیا ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے خط میں لکھا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کابینہ ارکان اور ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھنے پر شدید تنقید کی تھی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خواجہ آصف کے خلاف وزیراعظم میاں شہباز شریف کو خط لکھ کر اپنی تنخواہ میں اضافے کو وزیراعظم کی صوابدید پر چھوڑ دیا۔ ، اور کہا کہ شہباز شریف چاہیں تو وہ اضافی تنخواہ لیں گے، ورنہ وہ پرانی تنخواہ ہی لیتے رہیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعظم
اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر سردار ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.