خط لکھنے والے جیل میں ہیں، مذاکرات کا فیصلہ بانی کریں گے: جنید اکبر
مذاکرات کا فیصلہ بانی کریں گے، جنید اکبر نے خط کی شفافیت پر سوال اٹھا دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خط پر پارٹی کا رد عمل سامنے آ گیا، ۔ پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے اپنے پارٹی رہنماؤں کے خط کی شفافیت پر ہی سوالات اُٹھا دیئے۔ جنید اکبر نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوال یہ ہے خط کب، کیسے اور کس طرح آیا؟۔ خط لکھنے والے تمام لوگ جیل میں بھی الگ بیرکس میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ مذاکرات کا فیصلہ پارٹی قیادت اور بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ ، بامقصد مذاکرات ہوں تو کوئی بری بات نہیں۔ ، بانی پی ٹی آئی سیاسی آدمی ہیں پہلے بھی مذاکرات میں ان کی مرضی موجود تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان تحریک انصاف
بانی پی ٹی آئی
جنید اکبر
پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.