پنجاب: سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم، امراض قلب کے مریض پریشان
پنجاب میں صحت کارڈ بند، امراض قلب کے مریض شدید متاثر
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم ہونے کے سبب امراض قلب میں مبتلا مریض پریشان نظر آ رہے ہیں۔ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) میں امراض قلب کے مریضوں کی قطاریں لگ گئیں۔ مریضوں کا میڈیا سے بات چیت کے دوران کہنا تھا کہ صحت کارڈ بند ہونے کے بعد اسپتال انتظامیہ چارجز ادا کرنے کا کہہ رہی ہے۔ ، ایک اسٹنٹ ڈالنے کے 1 لاکھ 70 ہزار روپے مانگے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کے مطابق صحت کارڈ کی سہولت یکم جولائی سے بند ہے، ۔ مریضوں کا علاج صحت کارڈ کے ذریعے کرنا اب ناممکن ہو چکا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حکومتی سطح پر جب تک متبادل انتظام نہیں ہوتا مفت علاج ممکن نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
صحت کارڈ
امراض قلب کے مریض پریشان
راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی
مریضوں کا علاج
اسپتال انتظامیہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.