حکومت پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
پولیو کے خاتمے کا عزم، وزیراعظم کی زیرصدارت ٹاسک فورس اجلاس
وزیراعظم شہبازشریف نےاپنے بیان میں کہا حکومت پولیو کے مکمل خاتمے کےلئے پرعزم ہے۔ ،چیلنجز کے باوجود پولیو فری پاکستان کا ہدف جلد حاصل کر لیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد پولیوٹاسک فورس کا اجلاس ہوا،۔ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نےکہاہربچےکو اس موذی مرض سے بچانے کا عزم کرتے ہیں،یقینی بنانا چاہیئے۔ ہر بچے کو ویکسین کی متعدد خوراکیں ملیں اور وہ پولیو سے محفوظ رہے۔ ،پاکستان نے پولیو کےخلاف اہم پیشرفت کی ہے۔انسدادپولیو کیلئےصوبائی حکومتوں ،اداروں کی کوششیں اور تعاون لائق تحسین ہیں۔ ،پولیو ورکرز کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،اسٹیک ہولڈرزکو پولیو کےخاتمے کے لئے یکجان ہو کر مزید تیزی سے کام کرنا ہو گا۔ ،انسداد پولیو میں پاکستان کا ہرطرح سے ساتھ دینےپرسعودی ولی عہد کامشکور ہوں۔ ،انسداد پولیو مہم میں بل گیٹس فاؤنڈیشن نے بھی بہت اہم اور قابل تحسین کردار ادا کیا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
شہبازشریف
صوبائی حکومتوں
پولیو
انسداد پولیو
مزید تیزی سے کام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.