تنخواہوں کے بعد وزرا کی رخصت الاؤنس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں وزرا کا رخصت الاؤنس اضافہ، اب پوری تنخواہ چھٹی پر بھی ملے گی
پنجاب میں وزرا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد رخصت الاؤنس میں بھی اضافہ کریا گیا۔ عوامی نمائندوں کے قوانین ترمیمی بل 2025 پنجاب اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔ ، پنجاب منسٹر تنخواہ، الاؤنس ،مراعات ایکٹ 1975 میں ترامیم کرلی گئی۔ ترمیمی بل 2025 کی منظوری کے بعد اب وزرا کو لیو الاؤنس تنخواہ کے برابر ملے گا ۔ اس سے پہلے تنخواہ کا 72 فیصد الاؤنس دیا جاتا تھا۔ اب رخصت کے دوران کٹوتی کی بجائے پوری تنخواہ 9 لاکھ 60 ہزار ملے گی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھی پوری تنخواہ 9 لاکھ 50 ہزار روپے ملے گی۔ ، ڈپٹی اسپیکر کی چھٹی پرکٹوتی کے بغیرپوری تنخواہ 7 لاکھ 75 ہزارہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی
عوامی نمائندوں
ڈپٹی اسپیکر
پوری تنخواہ 9 لاکھ 60 ہزار
رخصت الاؤنس
پنجاب منسٹر تنخواہ،
مراعات ایکٹ 1975 میں ترامیم
قوانین ترمیمی بل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.