اسٹارلنک کو پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کیلئے شدید مشکلات
"اسٹارلنک پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی میں مشکلات کا شکار"
اسٹارلنک کو پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے لیے لائسنس حاصل کرنے میں بڑی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان اسپیس ایکٹیویٹیز ریگولیٹری بورڈ ( پی ایس اے آر بی ) نے اسٹارلنک کی عارضی رجسٹریشن ختم کر دی ہے۔ جس کے نتیجے میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ایس اے آر بی نے 21 مارچ کو اسٹارلنک کو عارضی رجسٹریشن دی تھی ۔ لیکن پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مستقل رجسٹریشن کو لائسنس کے اجرا کی شرط قرار دیا تھا۔ اسٹارلنک مستقل رجسٹریشن حاصل کرنے میں ناکام رہا اور جون میں اس کی عارضی رجسٹریشن کی میعاد ختم ہو گئی۔ اسٹارلنک کے حکام نے تصدیق کی کہ وہ اس معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں اور حکومتی پالیسی واضح ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سرکاری ذرائع
شدید مشکلات
اسٹارلنک
عارضی رجسٹریشن ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.