بھارت میں پھنسے ایف 35 طیارے کو کھول کر برطانیہ منتقل کرنے پر غور
بھارت میں خراب ہائیڈرولک والی ایف 35 طیارے کی مرمت اور برطانیہ منتقلی کی تیاریاں
بھارتی ریاست کیرالہ میں پھنسنے والے ایف 35 طیارے کو کھول کر برطانیہ منتقل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 14 جون کو ایف-35 بی اسٹیلتھ لڑاکا طیارے نےتھرواننتھا پورم ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ اور یہ طیارہ ایچ ایم ایس پرنس آف ویلز کیرئیر اسٹرائیک گروپ کا حصہ تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ ساحل کے پاس خراب موسم اورکم فیول کے باعث طیارےکو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی۔ ، بھارتی فضائیہ نے طیارے کو محفوظ لینڈنگ، ایندھن اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کی۔ جب کہ ہنگامی لینڈنگ کے بعد سے ایف 35 طیارہ اب تک گراؤنڈ ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کیرئیر پر واپس لوٹنے کی تیاری کے دوران طیارے میں ہائیڈرولک خرابی کا پتا چلا۔ ، متعدد کوششوں کے باوجود طیارے میں ہائیڈرولک خرابی دور نہیں کی جاسکی، ۔ برطانوی انجینئرنگ ٹیم کے اب تک بھارت نہ پہنچنے سے طیارے کی مرمت تاخیر کا شکار ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بھارتی میڈیا
بھارتی فضائیہ
بھارتی ریاست کیرالہ
برطانوی انجینئرنگ ٹیم
ایف 35 طیارے کو کھول کر برطانیہ منتقل کرنے پر غور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.